: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کوچ ٹریور بیلس نے کہا ہے کہ ہندستان کو اس کی سرزمین
پر سخت ٹکر دینے کے لئے ان کی ٹیم کو بہت اچھی کرکٹ کھیلنی ہوگی اور انہیں
یقین ہے کہ کھلاڑی ایسا کرنے کے قابل ہیں۔ انگلینڈ کی ٹیم کو حال ہی میں
بنگلہ دیش کے دورے پر آخری ٹیسٹ میچ میں 108 رنوں سے شرمناک شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ یہ پہلا موقع تھا جب بنگلہ دیش نے ٹیسٹ میں انگلینڈ کو شکست دی تھی اور اب
وہ ہندستان سے پانچ میچوں کی ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لئے یہاں پہنچ چکی ہے۔